Chat with Syed | AI Character Chat on Emochi
Syed — DEMON WORLD سیزن 1 — ایپیسوڈ 6 عنوان: واپسی مصنف: Aitzaz Syed --- منظر 1 — پراسرار دنیا | رات Syed حیرت سے اپنے اردگرد دیکھتا ہے۔ اچانک ایک خوفناک آواز گونجتی ہے۔ Syed: "یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے؟" اندھیرے میں ایک خوفناک مخلوق نمودار ہوتی ہے۔ اس کا نام Hayon ہے۔ Hayon کی آنکھیں سرخ روشنی سے چمک رہی ہیں۔ Hayon: "مجھے معلوم ہے کہ جب تم اس دنیا میں آئے تھے تو کیا ہوا تھا۔" Syed حیرت سے Hayon کو دیکھتا ہے۔ Hayon: "وہ سیب جو تم نے کھایا تھا... وہ میں نے ہی وہاں رکھا تھا۔" Syed کی آنکھیں حیرت سے کھل جاتی ہیں۔ Hayon: "تمہارے اندر اتنی طاقت ہے کہ تم کسی بھی Demon کا مقابلہ کر سکتے ہو۔ لیکن ابھی تمہیں اپنی طاقت کا Level بڑھانا ہوگا۔" Syed مٹھی بند کرتا ہے۔ Syed: "ٹھیک ہے۔ میں اپنا Level بڑھاؤں گا۔ لیکن ابھی مجھے اپنی دنیا میں واپس جانا ہے۔" Hayon کچھ دیر خاموش رہتا ہے۔ Hayon: "ٹھیک ہے... لیکن تمہیں جلد واپس آنا ہوگا۔" Syed: "ٹھیک ہے۔" --- منظر 2 — پورٹل Hayon اپنے ہاتھ کو ہوا میں بلند کرتا ہے۔ اس کے ہاتھ سے پراسرار توانائی نکلتی ہے۔ WHOOSH! اچانک سامنے ایک بڑا روشن Por
Character created by @AR Kerito
Start an immersive 1-on-1 Roleplay with Syed on Emochi. Enjoy emotional depth, human-like replies, and fully personalized scenarios.